Friday, 29 June 2012

[Islamic Research Foundation / Dr. Zakir Naik / IRF] ‫اس حدیث سے جماعتہ الدعوہ والوں کو سخت نفرت ھے...

اس حدیث سے جماعتہ الدعوہ والوں کو سخت نفرت ھے...
Hafiz Mubashar 29 June 16:11
‫اس حدیث سے جماعتہ الدعوہ والوں کو سخت نفرت ھے وجہ اس کی یہ ھے کہ یہ ان کے کچھ نعروں کے خلاف ہے وہ نعرے مندرجہ ذیل ہیں ،1 پانی یا جنگ ،2 کشمیر کی آذادی تک جنگ رہے گی،3 کشمیر بنے گا پاکستان ،،

عن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ( أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إلاه إلا الله وأن محمدا رسول الله ويقيموا الصلاة ويؤتوا الزكاة فإذا فعلوا ذلك عصموا مني دمائهم وأموالهم إلا بحق الإسلام وحسابهم على الله تعالى ) متفق عليه
ترجمہ۔۔۔۔
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں حتی کہ وہ گواہی دے دیں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں نماز قائم کریں زکوۃ اداکریں پس جب وہ یہ کرلیں تو انھوں نے مجھ سے اپنا خون اور مال بچا بچالیا ہے سوائے اسلام کے حق کے ساتھ ۔اور ان کا حساب اللہ پر ہے‬

View Post on Facebook · Edit email settings · Reply to this email to add a comment.

No comments:

Post a Comment