السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کل کچھ شر پسند لوگوں نے نیٹ پر '' جماعت الدعوۃ'' کے خلاف زہریلے پروپیگینڈا شروع کر رکھا ہے اور جہاد مجاہدین پر ، اپنی غالی زبانوں اور بد نما ذہنوں سے مسلسل زہر افشانی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی کہتا ہے ، یہ بدعتی فرقہ ہے، کوئی کہتا ہے کہ گمراہ فرقہ ہے، کوئی اس جماعت کے جہاد پر لعن طعن کرتا ہے اور اس کے شہدا کی تضحیک کو اپنا اہم ترین فریضہ شمار کرتے ہیں۔تو کوئی کسی شخص کی انفرادی غلطی و گناہ کو جماعت کا منہج اور تربیت سے جوڑتا ہے۔ اور تو اور جماعت الدعوۃ کو گستاخ انبیاء، گستاخ رسول و صحابہ اور گستاخ بخاری جیسے بہتانوں سے نوازتے ہیں۔۔۔۔اور سب سے بڑھ کر نوجوانوں کا یہ ٹولہ علماء کی کسی بھی قسم کی تائید سے خالی ہیں۔۔۔ جہاں سے جو دل کرتا ہے اپنے پروپیگینڈا کے حق میں وہ پیش کرنے لگ جاتے ہیں۔۔
لاحولا ولا قوۃ الا باللہ۔۔۔
میں تمام اہل توحید و اہل جہاد کی خدمت میں محترم مفتی ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی ایک تقریر پیش کر رہا ہوں جس میں وہ انکی ہر لعن طعن اور پروپیگیڈے کا مدلل اور بھرپور جواب پیش کر رہے ہیں اور جماعت الدعوۃ کے منہج اور اہل حدیثوں کے لئے اس کے کردار پر روشنی ڈال رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ مفتی مبشر احمد ربانی وہ شخصیت ہیں کہ جب بھی کوئی مشرک پاکستان میں توحید پر نقب لگاتا ہے تو اہلل حدیثوں کو انکے سوا کوئی بھی اس قابل نہیں نظرآتا جو ان خبیثوں کا رد کر سکیں اور توحید وسنت کا دفاع کر سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضرور اور لازمی سنیئے اور آگے شیئر کیجئے۔
جزاک اللہ خیرا
(بہ شکریہ عبداللہ عبدل )
http://www.youtube.com/watch?v=O6Nq0St0G7M
No comments:
Post a Comment